مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17671

باب: آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے؟

في الرجل ما له من امرأته إذا كانت حائضا؟

حدیث نمبر: 17671
١٧٦٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن غيلان عن الحكم قال: لا بأس أن تضعه على الفرج ولا (تدخله) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ آلۂ تناسل کو شرم گاہ پر رکھے اور دخول نہ کرے تو جائز ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (تدخل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17671
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1096، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2148، ترقيم محمد عوامة: 17097»