مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما جاء إتيان النساء في أدبارهن، وما جاء فيه من الكراهة باب: بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
حدیث نمبر: 17644
١٧٦٤٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الضحاك بن عثمان عن مخرمة بن سليمان عن كريب عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا ينظر اللَّه إلى رجل أتى رجلًا أو امرأة في دبره" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کو محبت کی نظر سے نہیں دیکھیں گے جس نے کسی مرد یا کسی عورت کے ساتھ لواطت کی۔