مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17645
باب: بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
ما جاء إتيان النساء في أدبارهن، وما جاء فيه من الكراهة
حدیث نمبر: 17645
١٧٦٤٥ - حدثنا حفص عن ليث عن عطاء قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن تؤتى النساء في أعجازهن وقال: " (إن) (١) اللَّه لا يستحي من الحق" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ عورتوں سے لواطت کی جائے اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ حق کہنے سے نہیں شرماتا۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (لأن).