مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17613
باب: کیا اپنی بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟
في المرأة (تنكح) على (عمتها) أو خالتها
حدیث نمبر: 17613
١٧٦١٣ - ويزيد بن (إبراهيم) (١) عن الحسن (قالا) (٢): (نهى) (٣) رسول اللَّه ﷺ أن تنكح المرأة على عمتها أو على خالتها (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کسی عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ سے نکاح کیا جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، جـ، ط، هـ]: (هارون).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (قال).
(٣) في [ط]: (ينهى).