مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17612
باب: کیا اپنی بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟
في المرأة (تنكح) على (عمتها) أو خالتها
حدیث نمبر: 17612
١٧٦١٢ - حدثنا وكيع عن (معقل) (١) عن عطاء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کسی عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جائے۔
حواشی
(١) في [س]: (معفل)، وفي [هـ]: (مغفل).