مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في المرأة (تنكح) على (عمتها) أو خالتها باب: کیا اپنی بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 17606
١٧٦٠٦ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم (قال) (١): لا يتزوج الرجل عمة امرأته ولا خالتها (فإن) (٢) طلقها فلا يتزوج واحدة منهن حتى تنقضي عدتها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کسی عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس عورت کی پھوپھی اور خالہ سے نکاح نہیں کیا جاسکتا۔ اگر اسے طلاق دے تو اس کی عدت پوری ہونے سے پہلے ان میں سے کسی سے نکاح نہیں کرسکتا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: زيادة (قال)، وفي [س]: زيادة (س).
(٢) في [ز، ك]: (وإن).