مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17605
باب: کیا اپنی بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟
في المرأة (تنكح) على (عمتها) أو خالتها
حدیث نمبر: 17605
١٧٦٠٥ - [حدثنا ابن فضيل عن يحيى بن سعيد قال: سمعت (سعيد) (١) بن المسيب يقول: نهي أن تنكح المرأة على عمتها أو على خالتها] (٢)؛ (ولا) (٣) يطأ المرأة (و) (٤) في بطنها (جنين) (٥) لغيره (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ کسی عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی پھوپھی اور اس کی خالہ سے نکاح کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ اس طرح آدمی کے لئے اس عورت سے وطی کرنا ناجائز ہے جس کے بطن میں کسی دوسرے کا جنین ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز، ك].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، هـ، س، ط].
(٣) في [أ]: (أو).
(٤) سقط من: [أ، ب، س، ط].
(٥) في [س]: (حنين).