مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17598
باب: جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 17598
١٧٥٩٨ - قال: وكان عبيد بن (نضلة) (١) يكرهه حتى ذكر للحسن فكأنه نزع عنه.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ عبید بن نضلہ اسے مکروہ سمجھتے تھے یہاں تک کہ اس کا تذکرہ حسن سے کیا گیا تو گویا انہوں نے اس سے رجوع کرلیا۔
حواشی
(١) هذا أحد الوجهين في اسمه، وفي الوجه الآخر: (نضيلة).