مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17597

باب: جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے

من رخص في ذلك

حدیث نمبر: 17597
١٧٥٩٧ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن و (سعيد) (١) ابن المسيب وخلاس في رجل طلق امرأته ثلاثًا وهي حامل قالوا: لا بأس أن يتزوج أختها في عدتها.
مولانا محمد اویس سرور

حسن، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی عورت کو تین طلاقیں دے اور وہ عورت حاملہ ہو تو اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17597
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 3827، ترقيم محمد عوامة: 17025»