مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: لا بأس أن يتزوج الخامسة قبل انقضاء عدة التي طلق باب: اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ نہیں ہے
حدیث نمبر: 17589
١٧٥٨٩ - حدثنا حماد عن مالك (بن أنس) (١) عن ربيعة عن القاسم وعروة بن الزبير (أنهما) (٢) (قالا) (٣) في الذي عنده أربع نسوة فطلق إحداهن: يتزوج متى شاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم اور حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو وہ جب چاہے شادی کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (قال).