مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17590

باب: اگر ایک آدمی کسی عورت کوطلاق دے تو کیا اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی کرسکتا ہے؟

في الرجل يكون تحته المرأة فيطلقها فيتزوج أختها في عدتها

حدیث نمبر: 17590
١٧٥٩٠ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم عن علي أنه سئل عن رجل طلق امرأته فلم تنقض عدتها حتى تزوج أختها، ففرق علي بينهما وجعل لها الصداق بما استحل من فرجها وقال: (تكمل الأخرى عدتها وهو خاطب) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے کسی عورت کو طلاق دی اور اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی کرلی، اس کا کیا حکم ہے ؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دونوں کے درمیان جدائی کرادی اور اس کی شرمگاہ کو حلال کرنے کے بدلے عورت کا مہر مرد کے ذمہ لازم رکھا۔ اور فرمایا کہ جب پہلی بیوی عدت پوری کرلے تو یہ نکاح کا پیغام بھیجے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (ويكون خاطبًا)، وفي [س]: (وهو خاطبها)، وسقط ما بين المعكوفين من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17590
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع، أشعث ضعيف، والحكم لم يدرك عليًا.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10570، ترقيم محمد عوامة: 17018»