مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17584
باب: اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
في (الرجل) (يكون) (تحته) أربع نسوة فيطلق إحداهن، من كره أن (يتزوج) خامسة حتى (تنقضي) عدة التي (طلق)
حدیث نمبر: 17584
١٧٥٨٤ - وقال عطاء: إذا لم يكن بينهما ميراث ولم يكن له (عليها) (١) رجعة فلا بأس أن يتزوج.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر دونوں کے درمیان کوئی میراث نہ ہو اور مرد کو اس عورت سے رجوع کا حق نہ ہو تو شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (على).