مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17582

باب: اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے

في (الرجل) (يكون) (تحته) أربع نسوة فيطلق إحداهن، من كره أن (يتزوج) خامسة حتى (تنقضي) عدة التي (طلق)

حدیث نمبر: 17582
١٧٥٨٢ - حدثنا عباد بن (عوام) (١) عن عبد الملك عن عطاء أنه سئل عن رجل كان له أربع نسوة فطلق إحداهن ثلاثًا، (أيتزوج) (٢) الخامسة؟ قال: لا؛ حتى تنقضي عدة التي طلق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو تین طلاقیں دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک نکاح نہیں کرسکتا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (العوام).
(٢) في [س]: (يتزوج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17582
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17585، 17587، ترقيم محمد عوامة: 17011»