مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17562
باب: گم شدہ شخص واپس آئے اور اس کی بیوی شادی کرچکی ہو تو کیا حکم ہے؟
في المفقود يجيء وقد تزوجت امرأته
حدیث نمبر: 17562
١٧٥٦٢ - قال عمر: وكان القاسم يقول ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن حمزہ فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بھی یہی کہا کرتے تھے۔