مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17561
باب: گم شدہ شخص واپس آئے اور اس کی بیوی شادی کرچکی ہو تو کیا حکم ہے؟
في المفقود يجيء وقد تزوجت امرأته
حدیث نمبر: 17561
١٧٥٦١ - حدثنا أبو أسامة عن (عمر) (١) بن حمزة قال: سمعت القاسم بن محمد يقول: قضى (فينا) (٢) ابن الزبير في مولاة (لهم) (٣) كان (زوجها) (٤) قد نعي ⦗٣٦١⦘ (فتزوجت) (٥) ثم جاء زوجها، فقضى أن زوجها الأول يخير إن شاء امرأته (و) (٦) إن شاء صداقه (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس اپنے خاندان کی ایک آزاد کردہ باندی کا مقدمہ لایا گیا کہ اسے اس کے خاوند کے انتقال کی خبر ملی اور اس نے شادی کرلی۔ پھر اس کا پہلا خاوند بھی آگیا تو حضرت عبداللہ بن زبیر نے فیصلہ فرمایا کہ اس کے پہلے خاوند کو اختیاردیا جائے گا اگر چاہے تو بیوی کو لے لے اور اگر چاہے تو اپنا دیا ہوا مہر واپس لے لے۔
حواشی
(١) في [س]: (عمرو).
(٢) في [جـ]: (فيه)، وسقط من: [ز].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ط]: (زجها).
(٥) في [هـ، س، ط]: (فزوجت).
(٦) سقط من: [س].