مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في امرأة المفقود، من قال: ليس لها أن تزوج باب: جس عورت کا خاوند گم ہوجائے، جن حضرات کے نزدیک وہ شادی نہیں کرسکتی
حدیث نمبر: 17545
١٧٥٤٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي قال: لا تزوج امرأة المفقود حتى يرجع (أو) (١) يموت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند گم ہوجائے وہ شادی نہیں کرسکتی یہاں تک کہ وہ واپس آجائے یا مرجائے۔
حواشی
(١) في [س]: (أن).