مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17541
باب: جن حضرات کے نزدیک خلوت کی صورت میںعورت کے لئے نصف مہرہوگا
من قال: لها نصف الصداق
حدیث نمبر: 17541
١٧٥٤١ - حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: لها نصف الصداق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ خلوت کی صورت میں عورت کے لئے نصف مہرہوگا۔