حدیث نمبر: 17534
١٧٥٣٤ - حدثنا أبو خالد عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: إذا (أجيفت) (١) الأبواب وأرخيت الستور وجب الصداق (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔

حواشی
(١) في [أ]: (حنقت)، وكذا في [ب، ط]، وفي [هـ]: (أجفت)، وفي [س]: (أحفت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17534
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو خالد صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17534، ترقيم محمد عوامة 16966)