مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17522
باب: جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
من قال: إذا أغلق الباب (وألقى) الستر ققد وجب الصداق
حدیث نمبر: 17522
١٧٥٢٢ - حدثنا وكيع عن مسعر عن حماد عن إبراهيم عن (عمر) (١) بمثله، زاد فيه: وخلا بها (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے کچھ اضافے کے ساتھ یونہی منقول ہے، اس میں یہ اضافہ ہے کہ اور وہ اس کے ساتھ تنہائی میں رہا۔
حواشی
(١) في [س]: (عمرو).
(٢) منقطع؛ لانقطاع رواية إبراهيم عن عمر.