مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17521
باب: جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
من قال: إذا أغلق الباب (وألقى) الستر ققد وجب الصداق
حدیث نمبر: 17521
١٧٥٢١ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: قال عمر: إذا أغلقوا بابًا ⦗٣٥٠⦘ وأرخوا سترًا أو (كشف) (١) خمارًا فقد وجب الصداق (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا یا دوپٹہ ہٹا دیا تو مہر واجب ہوگیا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.