مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17515
باب: قرآن مجید کی آیت: {فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ} (ترجمہ)’’تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا نے حکم دیا ہے‘‘
في قوله: ﴿فأتوهن من حيث أمركم الله﴾
حدیث نمبر: 17515
١٧٥١٥ - حدثنا شبابة عن (ورقاء) (١) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد: ﴿فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ﴾، قال: أُمروا باعتزال النساء في المحيض، (فأتوهن) (٢) من حيث أمركم اللَّه: إذا (تطهرن) (٣) من حيث نهوا عنهن في (محيضهن) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت : { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ } : ” تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے “ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ لوگوں کو حیض کی حالت میں عورتوں سے دور رہنے کا حکم دیا گیا تھا، پھر فرمایا کہ ان کے پاس وہاں سے آؤ جہاں سے اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے: یعنی جب وہ پاک ہوجائیں تو اسی جگہ سے آؤ جہاں سے حیض کی حالت میں انہیں روکا گیا تھا۔
حواشی
(١) في [س]: (ورقة).
(٢) في [س، هـ]: (وأتوهن).
(٣) في [أ، س، هـ]: (طهرن).
(٤) في [س]: (المحيض)، وفي [جـ]: (محيض).