مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17514

باب: قرآن مجید کی آیت: {فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ} (ترجمہ)’’تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا نے حکم دیا ہے‘‘

في قوله: ﴿فأتوهن من حيث أمركم الله﴾

حدیث نمبر: 17514
١٧٥١٤ - حدثنا وكيع عن إسماعيل الأزرق عن ابن الحنفية ﴿فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ﴾، قال: من قبل التزويج، من قبل الحلال.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن حنفیہ قرآن مجید کی آیت : { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ } : ” تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے “ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ شادی کرکے اور حلال طریقے سے جماع کرو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17514
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16946»