مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17489
باب: استبراء کے دوران مالک باندی کی شرمگاہ کے علاوہ کہیں سے تلذذ حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟
في الرجل (يشتري) الأمة، يصيب منها شيئا دون الفرج ألم لا؟
حدیث نمبر: 17489
١٧٤٨٩ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن أيوب (اللخمي) (١) قال: وقعت لابن عمر جارية يوم جلولاء في سهمه، كأن في عنقها إبريق فضة قا (ل) (٢): فما ملك نفسه (أن جعل) (٣) يقبلها والناس ينظرون (٤).مولانا محمد اویس سرور
ایوب لخمی فرماتے ہیں کہ جلولاء کی جنگ میں ایک باندی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے حصہ میں آئی اس کی گردن چاندی کی صراحی جیسی تھی۔ وہ اپنے آپ کو نہ روک سکے اور لوگوں کے دیکھتے ہوئے اس کا بوسہ لینے لگے۔
حواشی
(١) في [س]: (الخمي).
(٢) في [جـ]: سقط (ل).
(٣) في [جـ]: تكررت (أن جعل).
(٤) مجهول؛ لجهالة أيوب اللخمي، أخرجه أحمد في العلل ٢/ ٢٦٠، والبخاري في التاريخ ١٠/ ٤١٩، وابن حزم في المحلى ١٠/ ٣٢٠، وابن الجوزي في ذم الهوى ص ١٦٤، وابن المنذر في الإشراف، كما في البدر المنير ٨/ ٢٦٢.