مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17488
باب: استبراء کے دوران مالک باندی کی شرمگاہ کے علاوہ کہیں سے تلذذ حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟
في الرجل (يشتري) الأمة، يصيب منها شيئا دون الفرج ألم لا؟
حدیث نمبر: 17488
١٧٤٨٨ - حدثنا عبد الأعلى عن (سعيد) (١) عن قتادة (أنه) (٢) كره أن يقبلها (حتى يستبرئها) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ استبراء سے پہلے باندی کا بوسہ لینے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [جـ]: (أن).
(٣) في [س]: (قبل أن يستبرئها).