مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل (يشتري) الأمة، يصيب منها شيئا دون الفرج ألم لا؟ باب: استبراء کے دوران مالک باندی کی شرمگاہ کے علاوہ کہیں سے تلذذ حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 17486
١٧٤٨٦ - حدثنا وكيع عن علي بن المبارك عن يحيى بن أبي كثير عن عكرمة في الرجل يشتري الجارية الصغيرة وهي أصغر من ذلك قال: (لا) (١) بأس أن يمسها قبل أن يستبرئها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے کوئی بہت چھوٹی باندی خریدی تو استبراء سے پہلے اسے چھونے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [س]: سقط (لا).