مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17485
باب: استبراء کے دوران مالک باندی کی شرمگاہ کے علاوہ کہیں سے تلذذ حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟
في الرجل (يشتري) الأمة، يصيب منها شيئا دون الفرج ألم لا؟
حدیث نمبر: 17485
١٧٤٨٥ - ويذكر عن الحسن أنه كان لا يرى بالقبلة بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے منقول ہے کہ وہ بوسہ لینے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔