مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
(في الوصيفة) من قال: (يستبرئ) بشهر ونصف باب: وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
حدیث نمبر: 17473
١٧٤٧٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن حميد عن أبي (قلابة) (١) أنه كان يقول في استبراء الأمة التي لم (تحض) (٢): خمسة (وأربعون) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء پینتالیس دن ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (ثلاثة).
(٢) في [ط]: (يحض).
(٣) في [جـ، س]: (وأربعين).