مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1747
باب: جن حضرات کے نزدیک ”مس ذکر“ کی صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے
من كان يرى في مس الذكر وضوء
حدیث نمبر: 1747
١٧٤٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن الزبير (بن عدي) (١) عن مصعب بن سعد قال: كانت أمسك على أبي المصحف، فأدخلت يدي هكذا -يعني مس ذكره- فقال له: توضأ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے لیے قرآن مجید (کا نسخہ) پکڑا کرتا تھا، ایک مرتبہ میں نے اپنا ہاتھ اس طرح اندر کیا یعنی شرم گاہ کو ہاتھ لگایا تو انہوں نے مجھے وضو کرنے کا حکم دیا۔
حواشی
(١) في [أ، د، هـ]: (عن عدي).