مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17466
باب: اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تو کیا حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا؟
فيها: إذا اشتراها من (امرأته) (أيستبرئها؟)
حدیث نمبر: 17466
١٧٤٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) ابن جريج عن عطاء قال: إذا اشتراها من (امرأته) (٢) استبرأها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو اپنی بیوی سے خریدا تب بھی حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س، ف، هـ]: (امرأة).