مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17465
باب: اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تو کیا حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا؟
فيها: إذا اشتراها من (امرأته) (أيستبرئها؟)
حدیث نمبر: 17465
١٧٤٦٥ - حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا اشتراها من (امرأته) (٢) فليستبرئها بحيضة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو اپنی بیوی سے خریدا تب بھی ایک حیض کے ذریعے اس کے حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (هشام).
(٢) في [س، ف، هـ]: (امرأة).