مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
فيها: إذا اشتراها من (امرأته) (أيستبرئها؟) باب: اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تو کیا حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 17466
١٧٤٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) ابن جريج عن عطاء قال: إذا اشتراها من (امرأته) (٢) استبرأها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تب بھی حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س، ف، هـ]: (امرأة).