مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
فيها: إذا اشتراها من (امرأته) (أيستبرئها؟) باب: اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تو کیا حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 17465
١٧٤٦٥ - حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا اشتراها من (امرأته) (٢) فليستبرئها بحيضة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تب بھی اس کے حیض کے ذریعے حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (هشام).
(٢) في [س، ف، هـ]: (امرأة).