مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل يشتري الجارية وهي حائض باب: اگر خریدی ہوئی باندی حائضہ ہو تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 17464
١٧٤٦٤ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إن شاء اجتزأ بهذه الحيضة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو اسی حیض کو کافی سمجھ سکتا ہے۔