مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1745
باب: جن حضرات کے نزدیک ”مس ذکر“ کی صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے
من كان يرى في مس الذكر وضوء
حدیث نمبر: 1745
١٧٤٥ - [حدثنا حاتم بن إسماعيل عن برد عن مكحول قال: إذا أمسك ذكره؛ توضأ] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنی شرم گاہ کو پکڑے تو وضو کرے۔
حواشی
(١) سقط هذا الخبر في [جـ، ك].