مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1744

باب: جن حضرات کے نزدیک ”مس ذکر“ کی صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے

من كان يرى في مس الذكر وضوء

حدیث نمبر: 1744
١٧٤٤ - [حدثنا معتمر عن برد عن مكحول قال: إذا (أمسك) (١) ذكره توضأ] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص شرم گاہ کو ہاتھ لگائے تو وضو کرے۔

حواشی
(١) في [ك]: (إذا مس).
(٢) سقط هذا الخبر في [أ، خ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1744
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1740»