مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل يشتري الجارية العذراء (أيستبرئها) باب: باندی کو خریدنے کے بعد حمل سے محفوظ ہونے کایقین کرنا ضروری ہے
حدیث نمبر: 17447
١٧٤٤٧ - حدثنا وكيع عن ربيع عن الحسن قال: يستبرئها وإن كانت بكرًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرلے خواہ وہ باکرہ ہی کیوں نہ ہو۔