مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: يعزل عن الأمة ويستأمر الحرة باب: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی
حدیث نمبر: 17440
١٧٤٤٠ - حدثنا وكيع عن طلحة عن عطاء عن ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی جبکہ باندی سے اجازت نہیں لی جائے گی۔