مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17431
باب: جن حضرات کے نزدیک عزل کی اجازت نہیں
من كره العزل ولم يرخص فيه
حدیث نمبر: 17431
١٧٤٣١ - حدثنا الفضل بن دكين عن (مندل) (١) بن علي (عن) (٢) جعفر بن (أبي) (٣) (المغيرة) (٤) عن عبد اللَّه بن (أبي) (٥) الهذيل عن جرير قال: جاء رجل إلى النبي ﷺ فقال: يا رسول اللَّه! ما (خلصت) (٦) إليك من المشركين إلا بقينة وأنا أعزل عنها أريد بها السوق، فقال رسول اللَّه ﷺ (٧): "جاءها ما قدر" (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میں مشرکین سے صرف ایک باندی ہی بچا کے لاسکا ہوں اور میں اس سے عزل کرتا ہوں، کیونکہ میں اسے بازار میں بیچنا چاہتا ہوں۔ حضور ﷺ نے فرمایا کہ اس کے پاس وہی آیا جو اس کے لیے مقدر تھا۔
حواشی
(١) في [س]: (سدل)، وفي [أ، ب]: (مبدل)؛ وفي [هـ]: (مسدل).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: سقط (ابن)، وفي [هـ]: (عن).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [س، هـ]: (مغيرة).
(٥) سقط من: [س].
(٦) في [ب]: (حلفت).
(٧) سقط من: [ز، جـ، ك].