مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17430
باب: جن حضرات کے نزدیک عزل کی اجازت نہیں
من كره العزل ولم يرخص فيه
حدیث نمبر: 17430
١٧٤٣٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم عن الأسود أنه كان يكره العزل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود عزل کو مکروہ قرار دیتے تھے۔