مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17388
باب: اگر نکاح کو اس شرط کے ساتھ مشروط کیا جائے کہ اگر فلاں دن تک خاوند نے مہر دے دیا تو ٹھیک وگرنہ نکاح نہیں ہوگا
(في) الرجل يتزوج المرأة (فيشترطون) (عليه): إن جئت بمهرها إلى كذا وكذا وإلا فلا نكاح بيننا
حدیث نمبر: 17388
١٧٣٨٨ - وكان الحسن يقول: قد جاز النكاح وبطل الشرط.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرمایا کرتے تھے کہ نکاح جائز ہے اور شرط باطل ہے۔