مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17387
باب: اگر نکاح کو اس شرط کے ساتھ مشروط کیا جائے کہ اگر فلاں دن تک خاوند نے مہر دے دیا تو ٹھیک وگرنہ نکاح نہیں ہوگا
(في) الرجل يتزوج المرأة (فيشترطون) (عليه): إن جئت بمهرها إلى كذا وكذا وإلا فلا نكاح بيننا
حدیث نمبر: 17387
١٧٣٨٧ - حدثنا (١) ابن مبارك عن معمر عن الزهري قال: هو جائز، وكأنه جعله (خلعًا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ایسا کرنا جائز ہے۔ گویا انہوں نے اسے خلع قرار دیا۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (ابن عمر).
(٢) في [هـ]: (حلفًا).