مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17378
باب: نہاریات سے نکاح کرنے کا بیان
في تزويج النهاريات
حدیث نمبر: 17378
١٧٣٧٨ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين أنه كان يكره نكاح النهاريات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین نہاریات سے نکاح کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔