مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17377
باب: نہاریات سے نکاح کرنے کا بیان
في تزويج النهاريات
حدیث نمبر: 17377
١٧٣٧٧ - (ومنصور عن الحسن) (١) وعطاء أنهما كانا لا يريان بأسًا بتزويج النهاريات.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت عطاء نہاریات سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].