حدیث نمبر: 17376
١٧٣٧٦ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور حضرت عطاء کے نزدیک نہاریات سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ (” نہاریات “ سے مراد ایسی عورتیں ہیں جن کے بارے میں خاوند یہ شرط لگائے کہ وہ صرف دن کے وقت ان سے ملے گا اور ان کی تقسیم کا حصہ صرف دن میں ہوگا۔ )

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17376
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17376، ترقيم محمد عوامة 16821)