مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الكاتبة إذا أعتقت يكون لها الخيار باب: کیا مکاتبہ باندی کو آزاد کے بعد اختیار ہوگا؟
حدیث نمبر: 17375
١٧٣٧٥ - حدثنا شريك عن جابر عن عامر في المكاتبة: تسعى ومعها زوجها قال: لها الخيار وإن سعى معها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مکاتبہ باندی کو آزادی کے بعد اختیار ہوگا خواہ اس کے خاوند نے اس کے ساتھ مکاتبت کی رقم ادا کرنے میں کوشش کی ہو۔