مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الكاتبة إذا أعتقت يكون لها الخيار باب: کیا مکاتبہ باندی کو آزاد کے بعد اختیار ہوگا؟
حدیث نمبر: 17372
١٧٣٧٢ - حدثنا ابن (مبارك) (١) عن رجل عن جابر (بن) (٢) زيد (٣) في المكاتبة قال: تخير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ مکاتبہ باندی کو آزاد ی کے بعد اختیار ہوگا۔ (مکاتبہ باندی سے مراد ایسی باندی جس کا مالک اس سے ایک مخصوص رقم کی وصولی کے بعد اسے آزاد کرنے کا معاہدہ کرلے۔ )
حواشی
(١) في [أ، ب]: (المبارك).
(٢) في [ل]: (عن).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط]: زيادة (قال).