مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل يقول: قد علمت الخيار، (أتستحلف) له باب: اگر کوئی شخص بیوی کے متعلق یہ دعویٰ کرے کہ اسے خیار کا علم تھا تو کیا بیوی سے قسم لی جائے گی؟
حدیث نمبر: 17371
١٧٣٧١ - حدثنا غندر عن شعبة قال: أخبرني (الهيثم) (١) عن حماد أنه (قال) (٢): تستحلف أنها لم تعلم أن لها الخيار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس سے اس بات پر قسم لی جائے گی کہ اسے خیار کا علم نہیں تھا۔
حواشی
(١) في [س]: (هيثم).
(٢) في [أ، ب]: (كان).