مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17370
باب: اگر کوئی شخص بیوی کے متعلق یہ دعویٰ کرے کہ اسے خیار کا علم تھا تو کیا بیوی سے قسم لی جائے گی؟
في الرجل يقول: قد علمت الخيار، (أتستحلف) له
حدیث نمبر: 17370
١٧٣٧٠ - وسألت حمادًا فقال: هي امرأته (و) (١) لا تخير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہی سوال حضرت حماد سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ اس کی بیوی ہے اسے اختیار نہیں دیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].