حدیث نمبر: 17361
١٧٣٦١ - حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج قال: بلغني عن سعيد بن المسيب أنه قال: لها الخيار وقال: لو كان لي عليه سلطان لضربته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی نہ تھی تو اس کا خیار باقی رہے گا۔ اگر مجھے اختیار ہوتا تو میں ایسا کرنے والے مرد کو مارتا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17361
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17361، ترقيم محمد عوامة 16807)