مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17360
باب: اگر عورت کو خیار کے بارے میں علم نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
(فيه) إذا وطئها وهي لا تعلم أن لها الخيار
حدیث نمبر: 17360
١٧٣٦٠ - قال: وبلغني عن الحسن أنه كان يقول ذلك.مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے فرمایا کہ مجھے حسن کے بارے میں یہ بات پہنچی ہے کہ وہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔